حالات حاضرہ پاکستانی معیشت ’انتہائی نگہداشت‘ وارڈ میں مبصرین کے مطابق ماضی وحال کی حکومتیں مالی خسارے میں کمی، سرکاری اداروں میں اصلاحات، بجلی و تیل کی قیمتوں پر سرکاری رعایتوں میں بتدریج کمی لانے میں ناکام رہی ہیں۔ سیاسی اور معاشی بحرانوں کے شکار ملک پاکستان کی نئی حکومت…