’’اقتصادی پیکجز پاکستان جیسی کمزور معیشت کے لیے ناکافی ہیں‘‘پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا پہیہ چلتے رہنے کے لیے ضروری ہے کہ بہتر انتظامات کے تحت سمارٹ لاک ڈاؤن پرعمل درآمد کیا جائے۔سوال: پاکستان میں جزوی…