’صاحب میٹنگ میں ہیں‘: پاکستان میں سرکاری میٹنگز عوام کے لیے کتنی مفید؟ پاکستان کے طول و عرض سے کئی کئی گھنٹوں کا سفر کرکے اپنے کاموں کے سلسلے میں آنے والوں کو جب سنجیدہ اور ذمہ دارانہ لہجے میں بتایا جاتا ہے کہ ابھی ملاقات ممکن نہیں کیونکہ صاحب…